Sunan An Nasai 4078

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4078Sunan An Nasai

ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُد، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: مَرَرْتُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ مُتَغَيِّظٌ عَلَى رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقُلْتُ: يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللَّهِ، مَنْ هَذَا الَّذِي تَغَيَّظُ عَلَيْهِ ؟ قَالَ: وَلِمَ تَسْأَلُ ؟ قُلْتُ: أَضْرِبُ عُنُقَهُ. قَالَ: فَوَاللَّهِ لَأَذْهَبَ عِظَمُ كَلِمَتِي غَضَبَهُ، ثُمَّ قَالَ: مَا كَانَتْ لِأَحَدٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ابوبرزہ ؓ کہتے ہیں کہ میں ابوبکر ؓ کے پاس سے گزرا، وہ اپنے ساتھیوں میں سے کسی پر غصہ ہو رہے تھے، میں نے کہا: اے رسول اللہ کے خلیفہ! یہ کون ہے جس پر آپ غصہ ہو رہے ہیں؟ کہا: آخر تم یہ کیوں پوچھ رہے ہو؟ میں نے کہا: تاکہ میں اس کی گردن اڑا دوں۔ ابوبرزہ کہتے ہیں: اللہ کی قسم! میری اس بات کی سنگینی نے ان کا غصہ ٹھنڈا کردیا، پھر بولے: محمد ﷺ کے بعد کسی کا یہ مقام نہیں۔

It was narrated that Abu Barzah said: "I passed by Abu Bakr and he was furious with one of his companions. I said: O Khalifah of the Messenger of Allah, who is the one with whom you are furious? He said: Why are you asking about him? I said: I will strike his neck (kill him). By Allah, the seriousness of what I said took away his anger. Then he said: That is not for anyone after Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4073
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٠٧٦ (صحیح )