Sunan An Nasai 4070جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4070Sunan An Nasaiصحیح

مرتد سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عَلِيًّا أُتِيَ بِنَاسٍ مِنَ الزُّطِّ يَعْبُدُونَ وَثَنًا فَأَحْرَقَهُمْ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ علی (رض) کے پاس کچھ جاٹ لائے گئے جو بت پوجتے تھے تو آپ نے انہیں جلا دیا ١ ؎ ابن عباس (رض) نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے تو بس اتنا کہا تھا جس نے اپنا دین بدل لیا، اسے قتل کر دو ۔

It was narrated from Anas that : Ali came to some people of Az-Zutt, who worshipped idols, and burned them. Ibn Abbas said: "But the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever changes his religion, kill him.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4065
Notes · وضاحت
١ ؎: علی (رض) کا یہ فعل ان کی اپنی رائے اور اجتہاد کی بنیاد پر تھا، یہی وجہ ہے کہ جب انہیں ابن عباس (رض) سے مروی یہ حدیث پہنچی تو انہوں نے اس سے رجوع کرلیا۔ (واللہ اعلم )
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )