Sunan An Nasai 4068جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4068Sunan An Nasaiصحیح

مرتد سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: وَهَذَا أَوْلَى بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ عَبَّادٍ.

حسن بصری کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے اپنا دین بدلا اسے قتل کر دو ۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں : یہ عباد کی حدیث کی بہ نسبت صواب کے زیادہ قریب ہے ١ ؎۔

It was narrated that Al-Hasan said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever changes his religion, kill him.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4063
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی قتادہ کے طریق سے اس روایت کا (بجائے ابن عباس (رض) کے حسن بصری کی روایت سے) مرسل ہونا ہی صحیح ہے، ورنہ قتادہ کے سوا دوسروں کے طریق سے یہ روایت مرفوع ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح) (سند میں حسن بصری نے ارسال کیا ہے، اس لیے یہ سند ضعیف ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )