Sunan An Nasai 4061جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4061Sunan An Nasaiضعیف

راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ وَلَحِقَ بِالْعَدُوِّ، فَقَدْ أَحَلَّ بِنَفْسِهِ.

جریر (رض) کہتے ہیں کہ جو کوئی غلام اپنے مالکوں سے بھاگا اور دشمن سے جا کر مل گیا تو اس نے خود کو حلال کردیا ١ ؎۔

It was narrated that Jarir said: "Any slave who runs away from his masters and joins the enemy, he has made it permissible to shed his blood.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4056
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کا خون حلال ہوگیا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٩٨٢١) ، مسند احمد (١/٦٣) (ضعیف )