Sunan An Nasai 4052

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4052Sunan An Nasai

مثلہ کرنے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُثُّ فِي خُطْبَتِهِ عَلَى الصَّدَقَةِ وَيَنْهَى عَنِ الْمُثْلَةِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے خطبے میں صدقہ پر ابھارتے اور مثلہ سے منع فرماتے تھے۔

It was narrated from Anas who said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to stress charity in his sermons, and prohibit mutilation.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4047
Notes · وضاحت
١ ؎: مردہ کے ہاتھ پاؤں اور کان ناک کاٹ دینے کو مثلہ کہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٣٨٩) (صحیح )