زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ
أخبرنا الفضل بن سهل الأعرج قال حدثنا يحيى بن غيلان - ثقة مأمون - قال حدثنا يزيد بن زريع عن سليمان التيمي عن أنس قال إنما سمل النبي صلى الله عليه وسلم أعين أولئك لأنهم سملوا أعين الرعاة .
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ان لوگوں کی آنکھیں پھوڑ دیں کیونکہ ان لوگوں نے چرواہوں کی آنکھیں پھوڑ دی تھیں۔
It was narrated that Anas said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) only had the eyes of those people gouged out, because they had gouged out the eyes of the herdsmen.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4043
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود القسامة ٢ (١٦٧١)، سنن الترمذی/الطہارة ٥٥ (٧٣)، (تحفة الأشراف: ٨٧٥) (صحیح )