Sunan An Nasai 4043

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4043Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ. ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُتِيَ بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَطَّعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْدِيَهُمْ، وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ. اللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کی اونٹنیاں لوٹ لیں، انہیں نبی اکرم ﷺ کے پاس لایا گیا تو آپ ﷺ نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے، اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔

It was narrated from Aishah (RA): "Some people raided the milk camels of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم). They were brought to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), and the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) had their hands and feet cut off and their eyes gouged out." This is the wording of Ibn Al-Muthanna.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4038
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٠ (٢٥٧٩)، (تحفة الأشراف: ١٧٠٣٢)، ویأتي عند المؤلف: ٤٠٤٤، ٤٠٤٥) (صحیح الإسناد )