Sunan An Nasai 4028

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4028Sunan An Nasai

جو شخص مسلمانوں کی جماعت سے علیحدہ ہوجائے اس کو قتل کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ يُفَرِّقُ بَيْنَ أُمَّتِي، فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ.

اسامہ بن شریک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص میری امت میں پھوٹ ڈالنے کو نکلے اس کی گردن اڑا دو ۔

It was narrated that Usamah bin Sharik said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Any man who goes out and tries to create division among my Ummah, strike his neck (kill him).

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4023
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٢٩) (صحیح) (اس کے راوی ” زید بن عطاء “ لین الحدیث ہیں، لیکن پچھلی روایتوں سے یہ حدیث صحیح ہے )