Sunan An Nasai 4016جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4016Sunan An Nasaiصحیح

کبیرہ گناہوں سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا فِرَاسٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ.

عبداللہ بن عمرو (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کبائر (بڑے گناہ) یہ ہیں : اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، (ناحق) خون کرنا اور جھوٹی قسم کھانا ۔

It was narrated from Abdullah bin Amr that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The major sins are: Associating others with Allah, disobeying parents, killing a soul (murder) and swearing a false oath knowingly.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4011
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأیمان والنذور ١٦ (٦٦٧٥) ، الدیات ٢(٦٨٧٠) ، المرتدین ١(٦٩٢٠) ، سنن الترمذی/تفسیرسورة النساء (٣٠٢١) ، (تحفة الأشراف : ٨٨٣٥) ، مسند احمد (٢/٢٠١) ، سنن الدارمی/الدیات ٩ (٢٤٠٥) ، ویأتي عند المؤلف في القسامة ٤٨ (٤٨٧٢) (صحیح )