قتل گناہ شدید
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، قَالَ: قَالَجُنْدَبٌ: حَدَّثَنِي فُلَانٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَجِيءُ الْمَقْتُولُ بِقَاتِلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيَقُولُ سَلْ هَذَا فِيمَ قَتَلَنِي ؟ فَيَقُولُ: قَتَلْتُهُ عَلَى مُلْكِ فُلَانٍ. قَالَ جُنْدَبٌ: فَاتَّقِهَا.
جندب (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے فلاں (صحابی) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قیامت کے روز مقتول اپنے قاتل کو لے کر آئے گا اور کہے گا : (اے اللہ ! ) اس سے پوچھ، اس نے کس وجہ سے مجھے قتل کیا ؟ تو وہ کہے گا : میں نے اس کو فلاں کی سلطنت میں قتل کیا ۔ جندب کہتے (رض) ہیں : تو اس سے بچو ١ ؎۔
It was narrated that Abu Imran Al-Jawni said: "Jundab said: So and so told me that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The slain will bring his killer on the Day of Resurrection and will say: Ask him why he killed me. He will say: I killed him defending the kingdom of so and so." Jundab said: "So be careful.