Sunan An Nasai 3886قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

3886Sunan An Nasaiصحیح

انشاء اللہ کہنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَقَدِ اسْتَثْنَى.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص کسی بات کی قسم کھائے، پھر وہ ان شاء اللہ کہے تو اس نے استثناء کرلیا ١ ؎۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: Whoever swears an oath and says: "If Allah wills, then he has made an exception.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3855
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی وہ قسم توڑنے والا نہیں ہوگا۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأیمان ٧ (١٥٣٢) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ٦ (٢١٠٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٢٣) ، مسند احمد (٢/٣٠٩) (صحیح )