Sunan An Nasai 3865قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

3865Sunan An Nasaiصحیح

نذر کے کفارہ سے متعلق

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْعَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : معصیت (گناہوں کے کاموں) میں نذر نہیں، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے ١ ؎۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: There is no vow to commit an act of disobedience.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3834
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اگر کسی نے معصیت کی نذر مانی ہے تو وہ اسے پوری نہیں کرے گا البتہ اس کا کفارہ ضرور ادا کرے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأیمان ٢٣ (٣٢٩١) ، سنن الترمذی/الأیمان ١(١٥٢٤) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ١٦(٢١٢٥) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧٧٠) ، مسند احمد (٦/٢٤٧) ، ویأتی فیما یلي : ٣٨٦٦-٣٨٦٩ (صحیح )