Sunan An Nasai 3860قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

3860Sunan An Nasaiصحیح

انشاء اللہ کہنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ، فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدِ اسْتَثْنَى.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے قسم کھائی اور ان شاء اللہ کہا تو اس نے استثناء کرلیا ۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: Whoever swears an oath and says: If Allah wills, then he has made an exception.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3829
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٣٨٢٤ (صحیح )