اس شے کی نذر ماننا جو کہ ملکیت میں نہ ہو
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَيُّوبُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ، وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ.
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ کی نافرمانی میں نذر نہیں، اور نہ ہی کسی ایسی چیز میں ہے جس کا ابن آدم مالک نہ ہو ۔
It was narrated from Imran bin Husain that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "There is no vow to commit an act of disobedience, and no vow concerning that which the son of Adam does not possess.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3812
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ال نذر ٣ (١٦٤١)، سنن ابی داود/ال نذر ٢٨ (٣٣١٦)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ١٦(٢١٢٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٨٨٤، ١٠٨٨٨)، مسند احمد (٤/٤٢٩، ٤٣٠، ٤٣٢، ٤٣٣، ٤٣٤)، سنن الدارمی/النذور ٣ (٢٣٨٢)، وأعادہ المؤلف برقم: ٣٨٨٢ (صحیح )