Sunan An Nasai 3805قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

3805Sunan An Nasaiصحیح

جھوٹے معبودوں کی قسم کھانا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، وَلَا بِالطَّوَاغِيتِ.

عبدالرحمٰن بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ، اور نہ طاغوتوں (جھوٹے معبودوں) کی ۔

It was narrated from Abdur-Rahman bin Samurah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not swear by your forefathers or by false gods (At-Tawaghit).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3774
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأیمان ٢ (١٦٤٨) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ٢ (٢٠٩٥) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٩٧) ، مسند احمد (٥/٦٢) (صحیح )