بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرُّهَاوِيُّ، وَمُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَتْ يَمِينٌ يَحْلِفُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جو قسم کھاتے تھے وہ یہ تھی لا ومقلب القلوب نہیں، اس کی قسم جو دلوں کو پھیر نے والا ہے ۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The oath by which the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) used to swear was: No, by the Controller of the hearts.