Sunan An Nasai 3464

طلاق سے متعلقہ احادیث

3464Sunan An Nasai

جو شخص اپنے دل میں طلاق دے اس کے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي، مَا وَسْوَسَتْ بِهِ وَحَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَتَكَلَّمْ بِهِ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے ہماری امت کے وسوسوں اور جی میں گزرنے والے خیالات سے درگزر فرما دیا ہے جب تک کہ اسے زبان سے نہ کہیں یا اس پہ عمل نہ کریں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: Allah, the Mighty and Sublime, has forgiven my Ummah for what is whispered to them or what enters their minds, so long as they do not act upon it or speak of it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3434
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العتق ٦ (٢٥٢٨)، الطلاق ١١ (٥٢٦٩)، الأیمان والنذور ١٥ (٦٦٦٤)، صحیح مسلم/الإیمان ٥٨ (١٢٧)، سنن ابی داود/الطلاق ١٥ (٢٢٠٩)، سنن الترمذی/الطلاق ٨ (١١٨٣)، سنن ابن ماجہ/الطلاق ١٦ (٢٠٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٢٨٩٦)، مسند احمد ٢/ ٢٥٥، ٣٩٣، ٣٩٨، ٤٧٤، ٤٨١، ٤٩١) (صحیح )