Sunan An Nasai 3448طلاق سے متعلقہ احادیث

3448Sunan An Nasaiصحیح

کسی شخص کی زبانی بیوی کو طلاق کہلوانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ تَمِيمٍ مَوْلَى فَاطِمَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ، نَحْوَهُ.

مجاہد فاطمہ (فاطمہ بنت قیس) کے غلام تمیم سے اور وہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے طرح جیسی کہ اوپر روایت گزری ہے روایت کرتے ہیں۔

A similar report was narrated from Tamim, the freed slave of Fatimah, from Fatimah.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٨٠٢٠) ، مسند احمد (٦/٤١١) (صحیح )