Sunan An Nasai 323پاکی کا بیان

323Sunan An Nasaiصحیح

ایک ہی تیمم سے متعدد نمازیں ادا کرنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصَّعِيدُ الطَّيِّبُ وَضُوءُ الْمُسْلِمِ وَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ عَشْرَ سِنِينَ.

ابوذر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : پاک مٹی مسلمان کا وضو ہے، اگرچہ وہ دس سال تک پانی نہ پائے ۔

It was narrated that Abu Dharr (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Clean earth is the Wudu’ of the Muslim, even if he does not find water for ten years.” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 322
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ١٢٥ (٣٣٢) مطولاً ، سنن الترمذی/فیہ ٩٢ (١٢٤) مطولاً ، (تحفة الأشراف ١١٩٧١) ، مسند احمد ٥/١٥٥، ١٨٠ (صحیح )