Sunan An Nasai 3173جہاد سے متعلقہ احادیث

3173Sunan An Nasaiصحیح

پہرا دینے کی فضیلت

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِيأَبُو صَالِحٍ مَوْلَى عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ يَوْمٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنَ الْمَنَازِلِ.

عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : (جہاد کے دنوں میں) اللہ کے راستے کی ایک دن کی پہرہ داری دوسری جگہوں کی ہزار دنوں کی پہرہ داری سے بہتر ہے ۔

It was narrated from Zurah bin Mabad: "Abu Salih, the freed slave of Uthman, said: I heard Uthman bin Affan (RA) say: I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: Ribat (guarding the frontier) for one day in the cause of Allah is better in rank than a thousand days spent within the residence.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3169
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/فضائل الجہاد ٢٦ (١٦٦٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٨٤٤) ، مسند احمد (١/٦٢، ٦٥، ٦٦، ٧٥) ، سنن الدارمی/الجہاد ٣٢ (٢٤٦٨) (حسن )