Sunan An Nasai 309

پاکی کا بیان

309Sunan An Nasai

گر تھوک کپڑے کو لگ جائے تو اس کا حکم

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَخَذَ طَرَفَ رِدَائِهِ فَبَصَقَ فِيهِ فَرَدَّ بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنی چادر کا کنارہ پکڑا، اس میں تھوکا، اور اسے مل دیا ١ ؎۔

It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ took the hem of his garment and spat on it, rubbed it together briefly and let it drop. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 308
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ تھوک پاک ہے، ورنہ آپ صلی الله علیہ وسلم ایسا نہ کرتے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف ٥٩١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ٣٣ (٤٠٥)، ٣٩ (٤١٧)، سنن ابی داود/الطھارة ١٤٣ (٣٩٠)، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٦١ (١٠٢٤) (صحیح )