جہاد کی فرضیت
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ نِزَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ مَبْرُورٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی الله عنہ سے اسی طرح مروی ہے وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ “ say a similar Hadith (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٥٣٤٦)، مسند احمد (٢/٢٥٠، ٤٤٢) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )