حائضہ خاتون کے ساتھ آرام کرنا اور اس کو چھونا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا، أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم میں سے ایک کو جب وہ حائضہ ہوتی حکم دیتے کہ وہ تہبند باندھ لے، پھر آپ اس کے ساتھ لیٹ جاتے تھے۔
It was narrated that Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ would tell one of us, if she was menstruating, to tie her Izar (waist wrap) tightly then he would fondle her.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 285
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف: ١٧٤٢٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٥ (٣٠٢)، صحیح مسلم/فیہ ١ (٢٩٣)، سنن ابی داود/الطھارة ١٠٧ (٢٦٨)، سنن الترمذی/الطھارة ٩٩ (١٣٢)، الصوم ٣٢ (٧٢٨)، سنن ابن ماجہ/الطھارہ ١٢١ (٦٣٦)، مسند احمد ٦/١١٣، ١٦٠، ١٧٤، ١٨٢، ٢٠٤، ٢٠٦، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٨٧، ١٠٨٨)، ویأتي عند المؤلف في الحیض ١٢ برقم: ٣٨٣ (صحیح )