Sunan An Nasai 284

پاکی کا بیان

284Sunan An Nasai

حائضہ عورت کو اپنے ساتھ لٹانے سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ح وَأَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ وَاللَّفْظُ لَهُ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى، قال: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهَا، قالت: بَيْنَمَا أَنَا مُضْطَجِعَةٌ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمِيلَةِ إِذْ حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حَيْضَتِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَفِسْتِ ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چادر میں لیٹی تھی کہ اسی دوران مجھے حیض آگیا، تو میں آہستہ سے کھسک آئی اور جا کر میں نے اپنے حیض کا کپڑا لیا، تو رسول اللہ ﷺ پوچھنے لگے: کیا تم کو حیض آگیا ہے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، پھر آپ ﷺ نے مجھے بلایا، تو (جا کر) میں آپ کے ساتھ چادر میں لیٹ گئی۔

Umm Salamah narrated:“While I was lying down with the Messenger of Allah ﷺ under a blanket, my period came, so I slipped away and put on the clothes I used to wear when I was menstruating. The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Are you menstruating?’ I said: ‘Yes.’ Then he called me and I lied down with him under the blanket.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 283
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٤ (٢٩٨)، ٢١ (٣٢٢)، ٢٢ (٣٢٣)، الصوم ٢٤ (١٩٢٩) صحیح مسلم/فیہ ٢ (٢٩٦)، (تحفة الأشراف: ١٨٢٧٠)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٢١ (٦٣٧)، مسند احمد ٦/٣٠٠، ٣١٨، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٨٥)، ویأتي عند المؤلف في الحیض ١٠ (برقم: ٣٧١) (صحیح )