Sunan An Nasai 275

پاکی کا بیان

275Sunan An Nasai

اگر کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر تلاوت قرآن کرے؟

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قالت: كَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يَتْلُو الْقُرْآنَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا سر ہم (بیویوں) میں سے کسی کی گود میں ہوتا جب کہ وہ حائضہ ہوتی اور آپ قرآن کی تلاوت کرتے ١ ؎۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “The head of the Messenger of Allah ﷺ would rest in the lap of one of us when she was menstruating, and he would recite Qur’an.”(Sahih)

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 274
Notes · وضاحت
١ ؎: اور وہ ام المؤمنین عائشہ ؓ ہی ہوتیں، جیسا کہ مؤلف کے علاوہ دیگر رواۃ نے اس کی صراحت کی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٣ (٢٩٧)، التوحید ٥٢ (٧٥٤٩)، صحیح مسلم/الحیض ٣ (٣٠١)، سنن ابی داود/الطھارة ١٠٣ (٢٦٠)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢٠ (٦٣٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٨٥٨)، مسند احمد ٦/١١٧، ١٣٥، ١٤٨، ١٥٨، ١٩٠، ٢٠٤، ٢٥٨، ویأتي عند المؤلف في الحیض ١٦ (برقم: ٣٨١) (حسن )