Sunan An Nasai 273پاکی کا بیان

273Sunan An Nasaiصحیح

حائضہ سے خدمت لینا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.

ابومعاویہ کی سند سے اعمش سے، پھر اسی کے مثل باقی سند سے حدیث مروی ہے۔

A similar Hadith was narrated from Al-A’mash with the same chain. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 272
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ما قبلہ (صحیح )