جنبی اگر سونے لگے تو وضو کرے
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قال: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، قال: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ: إِذَا تَوَضَّأَ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر ؓ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جب وہ وضو کرلے (تو سو سکتا ہے) ۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that ‘Umar said: “Messenger of Allah ﷺ ! May any one of us sleep while he is Junub?” He said: “When he performs Wudu’.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 259
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٦ (٣٠٦)، سنن الترمذی/الطھارة ٨٨ (١٢٠)، (تحفة الأشراف: ٨١٧٨، ١٠٥٥٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ٢٧ (٢٨٩)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٩٩ (٥٨٥)، مسند احمد ٢/ ١٧، ٣٥، ٣٦، ٤٤، ١٠٢ (صحیح )