Sunan An Nasai 249

پاکی کا بیان

249Sunan An Nasai

جنبی شخص کے سر کے بالوں میں خلال کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: أَنْبَأَنَا يَحْيَى، قال: أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، قال: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ، أَنَّهُ كَانَيَغْسِلُ يَدَيْهِ وَيَتَوَضَّأُ وَيُخَلِّلُ رَأْسَهُ حَتَّى يَصِلَ إِلَى شَعْرِهِ ثُمَّ يُفْرِغُ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ.

عروہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ نے نبی اکرم ﷺ کے غسل جنابت کے متعلق مجھ سے بیان کیا کہ آپ ﷺ اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، وضو کرتے اور اپنے سر کا خلال کرتے یہاں تک کہ (پانی) آپ کے بالوں کی جڑوں تک پہنچ جاتا، پھر اپنے پورے جسم پر پانی ڈالتے۔

‘Aishab narrated concerning the Ghusl of the Prophet ﷺ from Janabah, that he used to wash his hands and perform Wudu’, then he would run (his fingers) through his (hair on his) head so that it reaches all of his hair, then he would pour water over his entire body. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 248
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف: ١٧٣٣١)، مسند احمد ٦/٥٢، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض ٩ (٣١٦) (صحیح )