شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کرسکتا ہے
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ، أَنَّهَا كَانَتْتَغْتَسِلُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میری خالہ ام المؤمنین میمونہ ؓ نے مجھے خبر دی ہے کہ وہ اور رسول اللہ ﷺ دونوں ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “My maternal aunt Maimunah told me that she and the Messenger of Allah ﷺ used to perform Ghusl from one vessel.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 236
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٠ (٣٢٢)، سنن الترمذی/الطھارة ٤٦ (٦٢)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٣٥ (٣٧٧)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٧)، مسند احمد ٦/٣٢٩ (صحیح )