Sunan An Nasai 223

پاکی کا بیان

223Sunan An Nasai

رات کے شروع حصہ میں غسل کرنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَيُّ اللَّيْلِ كَانَ يَغْتَسِلُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَتْ: رُبَّمَا اغْتَسَلَ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَرُبَّمَا اغْتَسَلَ آخِرَهُ، قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي الْأَمْرِ سَعَةً.

غضیف بن حارث سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ رات کے کس حصہ میں غسل کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: کبھی آپ ﷺ نے رات کے ابتدائی حصہ میں غسل کیا، اور کبھی آخری حصہ میں کیا، میں نے کہا: شکر ہے اس اللہ تعالیٰ کا جس نے معاملہ میں وسعت اور گنجائش رکھی ہے۔

It was narrated from Ghudaif bin Al-Harith that he asked Aishah (RA) in which part of the night would the Messenger of Allah ﷺ perform Ghusl? She said: “Some times he performed Ghusl at the beginning of the night and sometimes he performed Ghusl at the end.” I said: “Praise be to Allah Who has made the matter flexible.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 222
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ٩٠ (٢٢٦) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الصلاة ١٧٩ (١٣٥٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٢٩)، مسند احمد ٦/١٣٨، ویأتي عند المؤلف برقم: ٤٠٥ (صحیح )