Sunan An Nasai 221

پاکی کا بیان

221Sunan An Nasai

جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں گھس کر غسل کرنے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، أَنَّ أَبَا السَّائِبِ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی ہونے کی حالت میں غسل نہ کرے ۔

Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ , said: ‘None of you should perform Ghusl in standing water when he is Junub.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 220
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطھارة ٢٩ (٢٨٣) مطولاً، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٠٩ (٦٠٥)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٣٦)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٣٣٢، ٣٩٦ (صحیح )