Sunan An Nasai 215

پاکی کا بیان

215Sunan An Nasai

نفاس کے بعد غسل کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي حَدِيثِ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: مُرْهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ.

جابر بن عبداللہ ؓ سے اسماء بنت عمیس ؓ والی حدیث میں روایت ہے کہ جس وقت انہیں ذوالحلیفہ میں نفاس آیا ١ ؎، تو رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر ؓ سے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ وہ غسل کرلے، اور احرام باندھ لے ۔

It was narrated from Jàbir bin ‘Abdullah, in the Hadith of Asma’ bint ‘Umais, when she gave birth in Dhul-Hulaifah, that the Messenger of Allah ﷺ said to Abu Bakr (RA) : “Tell her to perform Ghusl and enter Ihram.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 214
Notes · وضاحت
١ ؎: نفاس اس خون کو کہتے ہیں جو بچہ جننے کے بعد عورت کو آتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ١٦ (١٢١٠)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢ (٢٩١٣)، (تحفة الأشراف: ٢٦٠٠)، سنن الدارمی/المناسک ١١/١٨٤٦، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٣٩٢، ٢٧٦٢، ٢٧٦٣ (صحیح )