Sunan An Nasai 213

پاکی کا بیان

213Sunan An Nasai

لفظ اقرآء کی شرعی تعریف و حکم

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، قالت: جَاءَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ ؟ قَالَ: لَا، إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ وَلَيْسَ بِالْحَيْضَةِ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں، اور عرض کیا کہ میں ایک ایسی عورت ہوں جسے استحاضہ کا خون آتا رہتا ہے، تو میں پاک نہیں رہ پاتی ہوں، کیا نماز چھوڑ دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں، یہ تو رگ (کا خون) ہے حیض کا خون نہیں، تو جب حیض کا خون آئے تو نماز چھوڑ دو، اور جب بند ہوجائے تو اپنے (جسم اور کپڑے سے) خون دھو لو، اور (غسل کر کے) نماز پڑھو ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: Fatimah bint Abi Hubaish came to the Messenger of Allah ﷺ and said: “I am a woman who suffers from Istihadah (non menstrual vaginal bleeding) and I never become pure. Should I stop praying?” He said: “No, that is a vein, it is not menstruation. When your period comes, stop praying, and when it goes, wash the blood from yourself and pray.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 212
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٦٣ (٢٢٨)، الحیض ٨ (٣٠٦)، ١٩ (٣٢٠)، ٢٤ (٣٢٥)، صحیح مسلم/الحیض ١٤ (٣٣٣)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/فیہ ٩٣ (١٢٥)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١١٥ (٦٢١)، (تحفة الأشراف: ١٧٠٧٠، ١٧١٩٦، ١٧٢٥٩)، موطا امام مالک/فیہ ٢٩ (١٠٤)، ویأتي عند المؤلف برقم: ٣٥٩ (صحیح )