Sunan An Nasai 203

پاکی کا بیان

203Sunan An Nasai

حیض کے بعد غسل کرنا

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قال: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قال: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْعُرْوَةَ، وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: اسْتُحِيضَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ سَبْعَ سِنِينَ فَاشْتَكَتْ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذِهِ لَيْسَتْ بِالْحَيْضَةِ، وَلَكِنْ هَذَا عِرْقٌ، فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ام حبیبہ بنت جحش کو سات سال تک استحاضہ کا خون آتا رہا، تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کی شکایت کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ حیض نہیں ہے، بلکہ یہ ایک رگ (کا خون) ہے، لہٰذا غسل کر کے نماز پڑھ لو ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “Umm Habibah bint Jahsh suffered Istihadah (non-menstrual vaginal bleeding) for seven years. She complained about that to the Messenger of Allah ﷺ and the Messenger of Allah ﷺ said: ‘That is not menstruation; rather that is (bleeding from) a vein, so perform Ghusl then pray.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 203
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٢٦ (٣٢٧)، صحیح مسلم/فیہ ١٤ (٣٣٤)، سنن ابی داود/الطھارة ١١٠ (٢٨٥)، ١١١ (٢٨٨)، سنن ابن ماجہ/١١٦ (٦٢٦)، (تحفة الأشراف: ١٦٥١٦، ١٧٩٢٢)، مسند احمد ٦/٨٣، ١٤١، ١٨٧، سنن الدارمی/الطھارة ٨٠ (٧٩٥)، ویأتي عند المؤلف برقم: ٢٠٤، ٢٠٥، ٢١١، ٣٥٧ (صحیح )