Sunan An Nasai 2

پاکی کا بیان

2Sunan An Nasai

رات کو بیدار ہونے کے بعد مسواک کرنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو (نماز تہجد کے لیے) اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے ١ ؎۔

It was narrated that Huthaifah said: “When the Messenger of Allah ﷺ got up at night, he would brush his mouth with the Siwâk.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٧٣ (٢٤٥)، الجمعة ٨ (٨٨٩)، التہجد ٩ (١١٣٦)، صحیح مسلم/الطہارة ١٥ (٢٥٥)، سنن ابی داود/فیہ ٣٠ (٥٥)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٧ (٢٨٦)، (تحفة الأشراف: ٣٣٣٦)، مسند احمد (٥/٣٨٢، ٣٩٠، ٣٩٧، ٤٠٢، ٤٠٧)، سنن الدارمی/الطہارة ٢٠/٧١٢، وأعادہ المؤلف في قیام اللیل: ١٠، رقم: ١٦٢٣ (صحیح )