Sunan An Nasai 195

پاکی کا بیان

195Sunan An Nasai

عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ، قَالَ: إِذَا أَنْزَلَتِ الْمَاءَ فَلْتَغْتَسِلْ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ ام سلیم ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اس عورت کے متعلق دریافت کیا جو اپنے خواب میں وہ چیز دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: جب وہ انزال کرے تو غسل کرے ۔

It was narrated from Anas that Umm Sulaim asked the Messenger of Allah ﷺ about a woman who sees in her dream something like a man sees. He said: “If water is released then let her perform Ghusl.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 195
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٧ (٣١١) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٠٧ (٦٠١) مطولاً، (تحفة الأشراف: ١١٨١)، مسند احمد ٣/١٢١، ١٩٩، ٢٨٢، سنن الدارمی/الطھارة ٧٥ (٧٩١) بأطول من ھذا، ویأتی عندالمؤلف برقم: ٢٠٠ (صحیح )