Sunan An Nasai 19

پاکی کا بیان

19Sunan An Nasai

پاخانہ کے لئے جانے کے وقت کی دعا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب پاخانہ کی جگہ میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اللہم إني أعوذ بک من الخبث والخبائث اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور جنیوں (کے شر) سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ entered Al-Khala’ (the toilet) and said: ‘Allahumma inni a’udhu bika min al-khubuthi wal-khaba‘ith (Allah, I seek refuge with You from male and female devils).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 19
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ٩ (١٤٢)، الدعوات ١٥ (٦٣٢٢)، صحیح مسلم/حیض ٣٢ (٣٧٥)، سنن ابی داود/الطہارة ٣ (٤)، سنن الترمذی/فیہ ٤ (٥)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٩ (٢٩٨)، (تحفة الأشراف: ٩٩٧)، مسند احمد ٣/١٠١، ٢٨٢، سنن الدارمی/الطہارة ١٠ (٦٩٦) (صحیح )