Sunan An Nasai 179

پاکی کا بیان

179Sunan An Nasai

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، قال: أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.

زید بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو ۔

Zaid bin Thabit said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Perform Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 179
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٢٣ (٣٥١)، (تحفة الأشراف: ٣٧٠٤)، مسند احمد ٥/١٨٤، ١٨٨، ١٨٩، ١٩٠، ١٩١، ١٩٢، سنن الدارمی/الطہارة ٥١ (٧٥٣) (صحیح )