Sunan An Nasai 175پاکی کا بیان

175Sunan An Nasaiصحیح

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرٍو، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.

ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: ‘Perform Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 175
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف : ١٣٥٨٤) (صحیح )