آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ بَكْرٍ وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ، قال: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: أَكَلْتُ أَثْوَارَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأْتُ مِنْهَا، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْمُرُ بِالْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.
عبداللہ بن ابراہیم بن قارظ کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کو مسجد کی چھت پر وضو کرتے دیکھا، تو انہوں نے کہا : میں نے پنیر کے کچھ ٹکڑے کھائے ہیں، اسی وجہ سے میں نے وضو کیا ہے، میں نے رسول اللہ ﷺ کو آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کا حکم دیتے سنا ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Ibrahim bin Qariz said: “I saw Abu Hurairah (RA) performing Wuduon the roof of the Masjid and he said: ‘I ate some tough cheese, so I performed Wudu’ because of that. I heard the Messenger of Allah ﷺ commanding us to do Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)