Sunan An Nasai 167

پاکی کا بیان

167Sunan An Nasai

اس کا بیان کہ اگر مرد شہوت کے بغیر عورت کو چھوئے تو وضو نہیں ٹوٹتا

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قال: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ، قالت: لَقَدْ رَأَيْتُمُونِي مُعْتَرِضَةً بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ غَمَزَ رِجْلِي فَضَمَمْتُهَا إِلَيَّ ثُمَّ يَسْجُدُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ تم لوگوں نے دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے سامنے لیٹی ہوتی اور آپ نماز پڑھتے ہوتے، جب آپ سجدہ کا ارادہ کرتے تو میرے پاؤں کو کچوکے لگاتے، تو میں اسے سمیٹ لیتی، پھر آپ سجدہ کرتے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember lying in front of the Messenger of Allah ﷺ . and the Messenger of Allah ﷺ was praying. When he wanted to prostate he would nudge my foot and I would draw it up (out of the way) until he had finished prostrating.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 167
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ١٠٨ (٥١٩) مطولاً، سنن ابی داود/الصلاة ١١٢ (٧١٢)، (تحفة الأشراف: ١٧٥٣٧)، مسند احمد ٢/٤٤، ٥٤ (صحیح )