پیشاب پاخانہ کے لئے دور جانا
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ عُمَيْرُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنِيالْحَارِثُ بْنُ فُضَيْلٍ، وَعُمَارَةُ بْنُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْخَلَاءِ، وَكَانَإِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ أَبْعَدَ.
عبدالرحمٰن بن ابی قراد ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ قضائے حاجت کے لیے نکلا، اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے ١ ؎۔
It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Abi Qurad said: “I went out with the Messenger of Allah ﷺ to an isolated area, and when he wanted to relieve himself he moved far away.” (Hasan)