Sunan An Nasai 146

پاکی کا بیان

146Sunan An Nasai

حکم خداوندی کے مطابق وضو کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ، أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَا مِنَ امْرِئٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ، ثُمَّ يُصَلِّي الصَّلَاةَ، إِلَّا غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الصَّلَاةِ الْأُخْرَى حَتَّى يُصَلِّيَهَا.

عثمان ؓ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: جو شخص بھی اچھی طرح وضو کرے، پھر نماز پڑھے، تو اس کے اس نماز سے لے کر دوسری نماز پڑھنے تک کے دوران ہونے والے گناہ بخش دئیے جائیں گے ۔

‘Uthman said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘There is no man who performs Wudu’ and does it well, then prays, but he when he prays it, he will be forgiven whatever (sins he commits) between that and the next prayer.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 146
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٢٤ (١٦٠)، صحیح مسلم/الطہارة ٤ (٢٢٧)، (تحفة الأشراف: ٩٧٩٣)، موطا امام مالک/فیہ ٦ (٢٩)، مسند احمد ١ (٥٧) وانظر أیضا رقم: ٨٤، ٨٥ (صحیح )