Sunan An Nasai 128

پاکی کا بیان

128Sunan An Nasai

مقیم کے واسطے موزوں پر مسح کرنے کی مدت

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قال: أَنْبَأَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ وَيَوْمًا وَلَيْلَةً لِلْمُقِيمِ يَعْنِي فِي الْمَسْحِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کی تحدید فرمائی ہے ١ ؎ یعنی (موزوں پر) مسح کے سلسلے میں۔

It was narrated that ‘Ali (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ set a time limit of three days and three nights for the traveler, and one day and one night for the resident — meaning, with regard to wiping (over the Khuffs).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 128
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ مدت حدث کے وقت سے معتبر ہوگی نہ کہ موزہ پہننے کے وقت سے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٢٤ (٢٧٦)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٨٦ (٥٥٢)، (تحفة الأشراف: ١٠١٢٦)، مسند احمد مسند احمد ١/٩٦، ١٠٠، ١١٣، ١١٧، ١٢٠، ١٣٣، ١٣٤، ١٤٦، ١٤٩، ٦/١١٠، سنن الدارمی/الطہارة ٤٢ (٧٤١) (صحیح )