Sunan An Nasai 110

پاکی کا بیان

110Sunan An Nasai

پاؤں دھونے کے واجب ہونے کے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةَ، قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قال أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنَ النَّارِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا: (وضو میں) ایڑی دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے جہنم کی تباہی ہے ١ ؎۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “Abu Al-Qasim the Messenger of Allah ﷺ said: ‘Woe to the heels from the Fire.”(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 110
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے ان لوگوں کی تردید ہوتی ہے جو پاؤں کے مسح کو کافی سمجھتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٢٩ (١٦٥)، صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٢)، قد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة ٣١ (٤١)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٥٥ (٤٥٣)، (تحفة الأشراف: ١٤٣٨١)، مسند احمد ٢/٢٣١، ٢٨٢، ٢٨٤، ٣٨٩، ٤٠٦، ٤٠٩، ٤٣٠، ٤٧١، ٤٨٢، ٤٩٧، ٤٩٨، سنن الدارمی/الطہارة ٣٥ (٧٣٤) (صحیح )