Sunan An Nasai 11پاکی کا بیان

11Sunan An Nasaiصحیح

بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: الْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَأَخْذُ الشَّارِبِ.

ابوہریرہ (رض) نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں : ختنہ کرنا، زیر ناف کے بال مونڈنا، بغل کے بال اکھیڑنا، ناخن تراشنا، اور مونچھ کے بال لینا (یعنی کاٹنا) ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: “The Fitrah are five: Circumcision, shaving the pubes, plucking the armpit hairs, clipping the nails and taking from the mustache.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 11
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأدب ٦٣ (٥٨٨٩) ، ٦٤ (٥٨٩١) ، الإستئذان ٥١ (٦٢٩٧) ، صحیح مسلم/الطہارة ١٦ (٢٥٧) ، سنن ابی داود/الترجل ١٦ (٤١٩٨) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٨ (٢٩٢) ، مسند احمد ٢/٢٣٩، (تحفة الأشراف : ١٣١٢٦) (صحیح )