Sunan An Nasai 104

پاکی کا بیان

104Sunan An Nasai

عمامہ پر مسح سے متعلق

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، ح وَأَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قال: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْبِلَالٍ، قال: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ.

بلال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو چمڑے کے موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔

It was narrated that Bilal (RA) said: “I saw the Prophet ﷺ wiping over the Khuff and the Khimar.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 104
Notes · وضاحت
١ ؎: حدیث میں لفظ خمار آیا ہے اس سے مراد پگڑی ہی ہے، اس لیے کہ خمار کے معنی ہیں جس سے سر ڈھانپا جائے اور مرد اپنا سر پگڑی ہی سے ڈھانپتا ہے لہٰذا یہاں پگڑی ہی مراد ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٢٣ (٢٧٥)، سنن الترمذی/فیہ ٧٥ (١٠١)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٨٩ (٥٦١)، (تحفة الأشراف: ٢٠٤٧)، مسند احمد ٦/١٢، ١٣، ١٤، ١٥ (صحیح )