حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِي حُيَيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ أُنْزِلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةُ الْمَائِدَةِ وَهُوَ رَاكِبٌ عَلَى رَاحِلَتِهِ فَلَمْ تَسْتَطِعْ أَنْ تَحْمِلَهُ فَنَزَلَ عَنْهَا
حضرت ابن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ پر سورت مائدہ اس حال میں نازل ہوئی کہ آپ ﷺ اپنی سواری پر سوار تھے، وہ سواری آپ ﷺ کا بوجھ برداشت نہ کرسکی اور نبی کریم ﷺ کو اس سے اترنا پڑا۔