Musnad Imam Ahmad 6346

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

6346Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا دَرَّاجٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاذَا يُبَاعِدُنِي مِنْ غَضَبِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ لَا تَغْضَبْ

حضرت ابن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا اللہ کے غضب سے مجھے کون سی چیز دور کرسکتی ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا غصہ نہ کیا کرو۔