حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي جَهْضَمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَحْلِلْ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ فَلَمْ يَحِلُّوا
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ نکلے آپ ﷺ حلال نہیں ہوئے حضرت ابوبکر و عمر و عثمان ؓ کے ساتھ نکلے تو وہ بھی حلال نہیں ہوئے۔